افغانستان میں افراتقری کاخاتمہ چاہتے ہیں‘شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ افغان وفدسے افغانستان کی بدلتی صورتحال پرمشاورت ہوئی،چاہتے ہیں افغانستان کے لوگ ترقی کریں،افغانستان سے متعلق پاکستان کی پوزیشن واضح ہے،ہمیں امن مخالف عناصرپرکڑی نظررکھناہوگی،380 غیرملکی سفارتکارپاکستان پہنچ چکے، وزیراعظم نے آج قومی سلامتی کااجلاس بھی طلب کیاہے،ڈنمارک کے وزیرخارجہ سے بات ہوئی ہے،ڈنمارک کے لوگوں کاافغانستان سے محفوظ انخلاہوچکا،پاکستان مزیدپروازیں افغانستان بھیجنے کی کوشش کررہاہے،افغانستان میں افراتقری کاخاتمہ چاہتے ہیں۔


#Pakistan's position on Afghanistan is clear  #Federal Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi #leadernews #wants an end to chaos in Afghanistan