راولپنڈی:(لیڈرنیوز) شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا اجلاس بے وقت کی راگنی ہے ، جلسے گزشتہ سال سے ہو رہی ہیں ، شہباز شریف نے ابھی تک اپیل نہیں کی ، نواز شریف کو واپس آنا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا بیانیہ عمران خان کا بیانیہ ہے۔ میں PDM کو بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان ایک اہم کردار ادا کرنے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "افغان سفیر کی بیٹی کے انٹرویو پاکستان کے خلاف میڈیا وار کا حصہ ہیں۔ اگر انہوں نے اپنا رویہ نہیں بدلا تو ہمارے پاس تمام فوٹیج موجود ہیں۔" محرم کے جلوسوں میں کسی قسم کی انارکی برداشت نہیں کی جائے گی ، میں محرم کے حوالے سے لاہور جاو¿ں گا ، وزارت داخلہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
#PDM meeting is untimely Ragini #Nawaz Sharif will have to come back #leadernews #Maulana Fazlur Rehman #Sheikh Rasheed #PDM #Afghan ambassador's daughter



















