خدمت کی سیاست کے سامنے منفی سیاست دم توڑ چکی‘ عثمان بزدار

لاہور:(لیڈرنیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ خدمت کی سیاست کے سامنے منفی سیاست دم توڑچکی،ہماراہرقدم عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اُٹھ رہا ہے، چھوٹے بڑے ہرشہرمیں جاکرعوامی مسائل حل کررہاہوں، ترقیاتی منصوبوں کے پیکیج تشکیل دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے بہاولپورکے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔


#Negative politics has died #Usman Buzdar #leadernews #Bahawalpur #Members of National and Provincial Assemblies