گورنر‘وزیراعلیٰ سندھ کاکوروناپھیلاو¿روکنے کیلئے ملکر کوششوں پراتفاق

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی گورنرہاو¿س میں ملاقات ہوئی ،ملاقات کے دوران امن وامان کی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا،کوروناپھیلاو¿روکنے کیلئے مل کر کوششیں کرنے پربھی اتفاق کیاگیا،گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ وفاقی حکومت تمام اسٹیک ہولڈرزکوساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے۔


#Chief Minister Murad Ali Shah #Governor imran ismail #corona #leader news