ایف بی آر‘ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس ختم

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ایف بی آر نے ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس ختم کر دیا،ہائبرڈ وہیکلز پر عائد سیلز ٹیکس واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،2017 میں ہائبرڈ الیکٹرک وہیکلز کی مقامی سپلائی پر ٹیکس عائد کیا گیا تھا،1800 سے 2500 سی سی تک کی گاڑیوں پر 75 فیصد ٹیکس عائد تھا،چینی کی ریٹیل قیمت پر عائد سیلز ٹیکس 30 نومبر تک معطل ،ایف بی آر کی جانب سے سیلز ٹیکس کی معطلی کابھی نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔چینی کی ریٹیل قیمت کے بجائے ایکس مل قیمت پر سیلز ٹیکس لیا جائے گا ،چینی پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی ۔


#FBR #hybrid Electric vehicles #leader news #eliminated sales tax imposed #sales tax on sugar retail price