لاہور:(لیڈرنیوز)گورنرپنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ استحقاق بل پراعتراض کسی کوخوش کرنے کیلئے تھے نہ ڈکٹیشن لیتاہوں،عدالتوں کے علاوہ کسی کے پاس سزاکا اختیارنہیں ہونا چاہیے،پرویزالٰہی ہمارے اتحادی ہیں ،ابھی مزید2سال چلنا ہے،ارکان اسمبلی نے دوبارہ بل منظورکرلیا تویہ ان کی مر ضی ہے،گورنرپنجاب نے کہا کہ پرویزالٰہی کے جوبھی تحفظات ہوں گے انہیں دورکیاجائےگا۔
#Parvez Elahi #Governor Punjab #Privilege Bill #leader news #reservations raised by Pervez Elahi would be removed



















