کوہلہ:(لیڈرنیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی بہن آصفہ بھٹو زرداری نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پہلے بھی کشمیر کےساتھ تھی،آج بھی ہے،کشمیر کے جمہوری حقوق کیلئے بھی ہماری جان حاضر ہے،کشمیر سے ہمارا رشتہ 3 نسلوں سے ہے،میں پہلی بار کشمیر آئی ہوں، ہم نے جمہوریت کیلئے جانیں دی ہیں،تیر ترقی اورکشمیر کانشان ہے،تیربے نظیربھٹوکانشان ہے۔
#Asifa Bhutto #democratic rights of Kashmir #leader tv hd #leader news #Bilawal Bhutto Zardari #democracy



















