کیپیٹل مارکیٹ سے36کروڑ80 کروڑڈالر سرمایہ نکل گیا

کراچی: انویسٹمنٹ بانڈزمیں سرمایہ کاری 26 کروڑ 30 لاکھ ڈالررہی ، اسٹاک مارکیٹ سے 43 کروڑڈالرکی سرمایہ کاری نکل گئی،اسٹاک مارکیٹ،ٹی بلزاورپی آئی بی میں ایک ارب 64 کروڑڈالرکی سرمایہ کاری ہوئی، مالی سال 2021 میں کیپیٹل مارکیٹ سے 36 کروڑ 80 کروڑڈالرسرمایہ نکل گیا ۔


#capital market #Karachi #investment bonds #stock market #Pakistan