اگرحکومت کہیں ہوتوگرے گی،آصف زرداری

اسلام آباد:سابق صدراورشریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری نے کہا کہ مانگے تانگے پرچلنے والی حکومت کہیں ہے ہی نہیں،اگرحکومت کہیں ہوتوگرے گی،افغانستان کے معاملے پرنظربھی رکھنی ہے،اسرائیل سے روابط کے معاملے پرپارلیمان کواعتمادمیں لیاجائے۔


#Asif Zardari #Former President #Co-Chairman of Pakistan Peoples Party #Asif Ali Zardari #Afghanistan #Israel