ہاﺅس چلانے کیلئے کسی کواٹھاکر باہرنہیں پھینک سکتا‘ سپیکراسدقیصر

اسلام آباد:سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے کہا ہے کہ ایوان کوقواعدوقانون کے مطابق چلاو¿ں گا، قومی اسمبلی میں پیش آنیوالے واقعات افسوسناک ہیں، ایک دوسرے کوسناجائے،بجٹ پرفیصلہ عوام کرے،ہاو¿س چلانے کیلئے کسی کواٹھاکرایوان سے باہرنہیں پھینک سکتا،میں جانبدار نہیں ہوں،سب کوبرابرموقع دیتاہوں، 2020میں 114گھنٹے حکومت کو ملا،103گھنٹے اپوزیشن کو ملا،تحریک عدم اعتمادلانااپوزیشن کاحق ہے،ویڈیوزدیکھ کر 7 ارکان کومعطل کرنے کافیصلہ کیا،کسی سے ذاتی دشمنی نہیں،ایوان کے تقدس کیلئے اقدام اٹھایا۔


#Speaker National Assembly #Asad Qaiser #budget #watching the videos #Pakistan