اسلام آباد:ن لیگ نے شدیدگرمی اورلوڈشیڈنگ میں سکولزبندکرنے کامطالبہ کردیا‘ترجمان پاکستان مسلم لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی چوری،نااہلی کاظلم معصوم بچوں پرکررہے ہیں،قہرکی گرمی اورلوڈشیڈنگ میں بچے بےہوش ہورہے ہیں،نوازشریف نے طلب سے زیادہ بجلی بناکرعوام کودی،لوڈشیڈنگ عمران مافیاکی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے ہے،مہنگی بجلی اور تاریخ کی بدترین لوڈشیڈنگ ہے۔
#PML-N #extreme heat #load shedding #Pakistan Muslim League-Nawaz #schools #Imran Mafia #Nawaz Sharif



















