لڑکی نے ویڈیو وائرل ہونے پر مبینہ طور پر خودکشی کرلی ۔ذرائع کے مطابق واقعہ جھنگ کی تحصیل گڑھ مہاراجہ میں پیش آیا، پولیس نے بتایا کہ ایک ماہ قبل واقعہ پیش آیا تھا، جہاں زبردستی لڑکی کی ویڈیو دو اوباش نوجوانوں نے بنائی، منت سماجت متاثرہ لڑکی کرتی رہی وہ مگر باز نہ آئے، متاثرہ لڑکی کی ویڈیوبعد ازاں لڑکوں نے سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ لڑکی نے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر مبینہ طور خودکشی کرلی، پولیس نے واقعہ کے بعد مقدمے کا اندراج ویڈیو بنانے والے لڑکوں کےخلاف کیا اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق لڑکوں کےخلاف لڑکی کے گھروالوں نے کارروائی نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے،پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اورکارروائی ملزمان کے خلاف جاری ہے۔
#Jhang #suicide #video #social media #Police #social media #Pakistan



















