لاہور:وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فوادچودھری نے کہا ہے کہ جہانگیرترین گروپ کامو¿قف تفصیل سے سنا، بنیادی چیزوں پرہم سب اکٹھے ہیں،نعمان لنگڑیال اوردیگرافرادسے دوسری نسل کاتعلق ہے،یہ وہ لوگ ہیں جن کے تجربے سے پارٹی کواستفادہ کرناچاہیے ہمارے درمیان روابط میں بہتری لانے کی ضرورت تھی،جہانگیرترین کے معاملات پرپہلے بھی واضح مو¿قف رکھا،عمران خان کی قیادت میں ہم سب اکٹھے ہیں،اپوزیشن کوغلط فہمی ہوجاتی ہے کہ پی ٹی آئی میں اختلافات ہوگیا،امیدہے اب اپوزیشن کی لڈیاں ختم ہوجائیں گی،چاہتے ہیں علی ظفرکی رپورٹ پبلک کی جائے،رنگ روڈمنصوبے میں پیسے کھائے نہیں بچائے گئے،صرف عمران خان کی حکومت میں ہوتاہے کہ معاملات کی تحقیقات ہوتی ہیں۔
#jhangir tareen #sugar scandal #fawad chaudhry



















