حکومت چورڈاکوسے باہرہی نہیں نکل رہی،شہبازشریف

چارسدہ:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کابیڑہ غرق کردیاگیا،مہنگائی سے عوام کی زندگی اجیرن بنادی گئی،حکومت نے مہنگائی اوربےروزگاری میں اضافہ کیا،جیلیں کاٹ رہے ہیں،کیایہ ڈیل ہے؟ویکسین اورمہنگائی کانام لیں توچورڈاکوکہاجاتاہے،حکومت چورڈاکوسے باہرہی نہیں نکل رہی،جہانگیرترین گروپ سے کوئی لینادینانہیں،رنگ روڈاسکینڈل کے کردارسامنے آچکے۔