اسلام آباد: وفاقی وزیراسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہواجس میں عید کے دوران ایس او پیز پرعملدرآمد کا جائزہ لیاگیا این سی اوسی کی جانب سے عید تعطیلات میں ایس او پیز پرعملدرآمد سے متعلق اظہاراطمینان کیاگیا جس پر پبلک ٹرانسپورٹ 17کے بجائے16مئی سے بحال کرنے کا فیصلہ کیاگیا ریل گاڑیاں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلائی جائے گی،پبلک ٹرانسپورٹ50فیصد مسافروں کیساتھ چلائی جائیگی جبکہ 17 مئی سے مارکیٹیں اوردکانیں رات 8بجے تک کھلی رہیں گی۔
17 مئی سے مارکیٹیں‘دکانیں رات 8بجے تک کھولنے کی اجازت



















