اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو لکھے گئے چند سابق بابوو¿ں کےخط پر حیران ہوں،تحریک انصاف ہر حال میںسمندر پار پاکستانیوں خصوصاًً مزدوروں کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فواد چودھری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ رویوں کو بدلنے کی ضرورت ہے، ہماری بیوروکریسی کا سلوک عام لوگوں کے ساتھ قطعی طور پر قابل رشک نہیں، یہ عموعی شکایت ہے اور سفارتخانے بھی اس سے مبراءنہیں۔وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہسفارتخانوں میں کسی بھی شعبے کی طرح بہت اچھے آفیسرز ہیں، جو سابقہ ادوار میں پاکستانیوں کے ساتھ سلوک رواءرکھا جاتا تھا داستانیں لکھی جا سکتی ہیں ، وزیراعظم کو کریڈٹ جاتا ہے انھوں نے عام مزدور کا دکھ محسوس کیا، اپنے مزدوروں اور عام شہریوں کو آج پاکستان کے سفارتخانے جوابدہ ہیں۔
موسمیاتی تبدیلی بڑا خطرہ،چیلنج سے نمٹنے کیلئے وفاق ،صوبوں کو ملکر کام کرنا ہوگا، وزیر خزانہ
سعد رفیق کا’ ’کاروان بیداری“ کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان
نئے صوبوں پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے آگے بڑھنا چاہئے، رانا ثنا
فلسطینیوں کو حق خودارادیت، انصاف ،وقار ملنا چاہیے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
کوہلو ،11 مزدور اغوا کے بعد قتل،ڈی آئی خان،سابق پولیس افسر کے گھر پردستی بم حملہ،بھتیجا جاں بحق
کدھر گئے آپ کے لوگ؟،عدلیہ فضل الرحمن سے منی ٹریل لے، رانا سکندر حیات
پنجاب حکومت نے فضل الرحمن کو پھر نظر بند کر دیا، جے یو آئی
کفایت شعاری ،محسن نقوی کا لاہور سے دبئی تک اکانومی کلاس میں سفر
ن لیگ کااپنا منشور اور پالیسی ، کسی سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں،عظمیٰ بخاری
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کاایس اے پی سسٹم نافذ کرنے کا معاہدہ



















