اسلام آباد:جعلی اکاو¿نٹس کیس،آصف زرداری کیخلاف 8 ارب کی بدعنوانی کاریفرنس دائرکردیاگیا ۔ ریفرنس میں آصف زرداری اورمشتاق احمدکوملزم نامزدکیاگیاہے۔ریفرنس کے مطابق مشتاق احمداورنجی سوسائٹی کے رمیان 8.3 ارب کی غیرقانونی ٹرانزیکشن ہوئی،8.3 ارب سے کراچی کے پوش علاقے میں جائیدادیں خریدی گئیں،جائیدادیں آصف زرداری کی ملکیت ہیں۔
جعلی اکاو¿نٹس کیس‘زرداری کیخلاف8 ارب بدعنوانی کاریفرنس دائر



















