اسلام آباد:پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، وائرس سے مزید 144افرادموت کی آغوش میں چلے گئے جبکہ ،800 5سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعدادوشمار کی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 53ہزار818 کورونا ٹیسٹ کروائے گئے ، جن میں سے 5ہزار،870 میں کورونا وائرس ہونے کی تصدیق ہوگئی اور وائرس سے متاثر144 افراد وفات پاگئے۔سرکاری پورٹل کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس مثبت شرح 10.9 فیصد رہی۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 16842 ہوگئی ہے اور کیسوں کی مجموعی تعداد 784108 ہوگئی ہے جبکہ فعال کیسوں کی تعداد 84976 ہے۔اس کے علاوہ ، ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 5685 مریض کورونا سے ٹھیک ہوگئے ، جس سے مریضوں کی کل تعداد 68290 ہوگئی۔
موسمیاتی تبدیلی بڑا خطرہ،چیلنج سے نمٹنے کیلئے وفاق ،صوبوں کو ملکر کام کرنا ہوگا، وزیر خزانہ
سعد رفیق کا’ ’کاروان بیداری“ کے نام سے تحریک شروع کرنے کا اعلان
نئے صوبوں پر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے سے آگے بڑھنا چاہئے، رانا ثنا
فلسطینیوں کو حق خودارادیت، انصاف ،وقار ملنا چاہیے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
کوہلو ،11 مزدور اغوا کے بعد قتل،ڈی آئی خان،سابق پولیس افسر کے گھر پردستی بم حملہ،بھتیجا جاں بحق
کدھر گئے آپ کے لوگ؟،عدلیہ فضل الرحمن سے منی ٹریل لے، رانا سکندر حیات
پنجاب حکومت نے فضل الرحمن کو پھر نظر بند کر دیا، جے یو آئی
کفایت شعاری ،محسن نقوی کا لاہور سے دبئی تک اکانومی کلاس میں سفر
ن لیگ کااپنا منشور اور پالیسی ، کسی سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں،عظمیٰ بخاری
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کاایس اے پی سسٹم نافذ کرنے کا معاہدہ



















