اسلام آباد:آئندہ 3 سال کیلئے بجٹ حکمت عملی ‘معاشی ترقی کاہدف 4.2 فیصد‘مالی سال 24-2023 میں 5.1 فیصد رکھنے کی تیاری ‘بجٹ میں معیشت کاحجم 52 ہزار 462 ارب روپے،مالی سال 23-2022 میں معاشی ترقی کی شرح 4.6 فیصدتک بڑھانے کاہدف ہے‘مالی سال 23-2022 میں معیشت کاحجم 58 ہزار 810 ارب تک پہنچانے کاہدف رکھاگیاہے۔
آئندہ 3 سال کیلئے بجٹ حکمت عملی ‘معاشی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد



















