برلن:جرمنی کے وزیر خارجہ ہیکو ماس نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن اور بات چیت کے لئے پاکستان کا کردار اہم ہے۔ خطے میں قیام امن کے لئے پاکستان نے بہت قربانیاں دی ہیں۔ دوسری جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات چاہتا ہے ، بھارت کو مذاکرات کے لئے سازگار ماحول فراہم کرنا ہوگا۔
پاکستان نے امن کیلئے بہت قربانیاں دیں‘جرمنی کا اعتراف



















