جہانگیرترین اگلے ہفتے زرداری سے ملاقات کرینگے

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماءشہلارضانے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماءجہانگیرترین نے مخدوم احمد محمود سے ملاقات کی ہے جبکہ جہانگیرترین اگلے ہفتے کراچی میں آصف زرداری سے ملاقات کریں گے‘شہلارضاکاکہناتھا کہ اگرواقعی ایساہوگیا تونہ بزداررہے گا نہ ہی نیازی ہوگا۔