اسلام آباد: بزرگ شہریوں کی سنگل ڈوز ویکسی نیشن شروع

اسلام آباد:80سال کے بزرگ شہریوں کی سنگل ڈوز ویکسی نیشن شروع۔اسلام آباد میں 80 سالہ معمرشہریوں کے لئے سنگل خوراک ویکسین کین متعارف کرو ادی گئی ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ، اسلام آباد کے مطابق ، ایک شاٹ ویکسین آر ایچ سی ترلائی سنٹر سے لگوائی جاسکتی ہے۔ ترلائی مرکز اسلام آباد کا واحد ویکسین سنٹر ہے ، جبکہ واحد خوراک ویکسین کی سہولت صرف 80 سال یا اس سے زیادہ عمر کے شہریوں کو دستیاب ہے۔