ملاقات سے زیادہ تر جیح بانی پی ٹی آئی کا علاج ہے: علیمہ خان

راولپنڈی: (بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ترجیح ملاقات سے زیادہ بانی پی ٹی آئی کا علاج ہے۔

اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا ملاقات کر کے بانی پی ٹی آئی کو دیکھنا چاہتے ہیں لیکن علاج ترجیح ہے، تب سے پریشان ہیں جب سے آنکھ کا سنا ، کوئی معلومات فراہم نہیں کی جارہی ہیں۔