خطے کی بدلتی صورتحال پروزیراعظم پارلیمانی رہنماوں کو ان کیمرہ بریفنگ دیں گے

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے وزیر اعظم شہباز شریف خطے کی بدلتی صورتحال پرپارلیمانی رہنماوں کو ان کیمرہ بریفنگ دیں گے۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہامشیر وزیراعظم رانا ثنا کو تمام پارلیمانی رہنماوں سے رابطہ کرنے کی ہدایت کردی تاکہ بریفنگ میں شرکت یقینی بنائی جا سکے، سینٹ و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرز کوبھی مدعو کرلیا۔