حویلیاں: (مشرق نیوز)راولپنڈی آنےوالی پسنجر ٹرین کو حادثہ،3بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔
حویلیاں سے راولپنڈی آنےوالی پسنجر ٹرین کو ٹیکسلا پھاٹک کے قریب حادثہ ٹریک کی خستہ حالی حادثے کے باعث پیش آیا،تمام مسافر محفوظ رہے،اطلاع ملنے پر فوری امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں۔
راولپنڈی آنےوالی پسنجر ٹرین کو حادثہ،3بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں،مسافر محفوظ



















