اسلام آبا د:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعلیٰ پنجاب وصدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو فون کرکے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔
پرویزالٰہی نے کہا محمود اچکزئی سینئر و قابل احترام پارلیمنٹرین ہیں،تقرری جمہوریت کےلئے مثبت ثابت ہوگی۔
اچکزئی کی تقرری جمہوریت کےلئے مثبت ثابت ہوگی، پرویز الٰہی



















