بیجنگ:(مشرق نیوز)”چین کا ایک اور جھٹکا“ کے عنوان سے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ طنزیہ ویڈیو جاری کردی گئی۔
ویڈیو چینی معاشی ترقی و کامیابیوں کو امریکہ کےلئے خطرہ قرار دینے والے مغربی بیانیے پر مبنی ہے،اے آئی ویڈیو میں چین کی معاشی و تکنیکی ترقی کو خطرہ قرار دینے والے مغربی بیانیے کا مذاق اڑایا گیا ،ویڈیو میں الیکٹرک گاڑیوں، سولر پینلز، بیٹریوں ،مینوفیکچرنگ میں چین کی برتری نمایاں ہے۔
امریکہ کو ”چین کا ایک اور جھٹکا“ طنزیہ AI ویڈیو جاری کردی



















