واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکی فوجی وینزویلا کے صدر،اہلیہ کو بیڈروم سے گھسیٹتے ہوئے ساتھ لیکر گئے۔
رپورٹ کے مطابق وینزویلا کے صدر نکولس مادورو ، اہلیہ سیلیا فلورس کو امریکی فورسز نے رات کے وقت بیڈروم سے گہری نیند سو تے ہوئے گرفتار کیااورگھسیٹتے ہوئے ساتھ لیکر گئے،ایف بی آئی کے ایجنٹس بھی خصوصی آپریشن کے دوران موجودرہے۔
امریکی فوجی وینزویلا کے صدر،اہلیہ کو بیڈروم سے گھسیٹتے ہوئے ساتھ لیکر گئے



















