راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سانحہ 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت 3 جنوری تک ملتوی کر دی،بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل روبکار سے حاضری لگائی گئی۔
کیسوں میں مقدمات کے چالان نقول تقسیم کرنے کا پراسس مکمل نہ ہوسکا، ملزموں کی کم تعداد عدالت پیش ہوئی۔
9 مئی کیس، عمران خان کی اڈیالہ جیل روبکار سے حاضری



















