اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کی ہدایت کر دی۔
جسٹس ارباب طاہر نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاونٹ بند کرنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی ،عدالت نے سلمان اکرم راجہ کو بانی سے ملاقات کی اجازت دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی عمران خان سے ملاقات کرانے کی ہدایت کردی



















