بیروت:(مشرق نیوز) لبنانی صدر جوزف عون نے فوج کو ملک کے جنوبی حصے میں اسرائیل کی کسی بھی دراندازی کا سختی سے مقابلہ کرنے کاحکم دےدیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے بھی صدر جوزف عون کے احکامات کا خیر مقدم کیا ۔
فوج کسی بھی اسرائیلی دراندازی کا مقابلہ کرے،لبنانی صدر کاحکم



















