متنازع ٹوئٹ کیس ،ایمان مزاری کے شوہر ہادی چٹھہ گرفتار
اسلام آباد:(بیورورپورٹ)متنازع ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری کے شوہر ہادی چٹھہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے،پولیس نے سماعت کے بعد کمرہ عدالت سے باہر نکلتے ہی ہادی چٹھہ کو حراست میں لے لیا۔



















