لاہور:( سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب نے ٹریفک وارڈنز کی یونیفارم کا رنگ تبدیل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
مریم نوازنے دونوں یونیفارم دیکھنے کے بعد موجودہ یونیفارم ہی جاری رکھنے کا حکم دے دیا،ٹریفک حکام نے موجودہ یونیفارم کی خریداری کےلئے ورکنگ شروع کردی ،8کروڑ کے فنڈز سے نئے یونیفارمز خریدے جائیں گے۔
ٹریفک وارڈنز کی یونیفارم کا رنگ تبدیل کرنے کا فیصلہ واپس



















