طویل عرصے تک سپیکر سندھ اسمبلی رہنے والے آغا سراج درانی انتقال کر گئے

: ( )پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور طویل عرصے تک سپیکر سندھ اسمبلی رہنے والے آغا سراج درانی انتقال کر گئے۔

آغا سراج درانی کو ایک ماہ قبل برین ہیمبرج ہوا ، ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ،چند روز قبل دوبارہ طعیبت خراب ہو گئی تاہم آج ڈاکٹرز نے انتقال کی تصدیق کردی۔

ایوان صدر کی جانب سے آغا سراج درانی کے انتقال کی خبر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سیاسی اور جمہوری خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔