پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج

پشاور:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کے مبینہ اغوا کا مقدمہ پشاور کے تھانہ شرقی میں درج کرلیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق صنم جاوید کو پشاور کی مصروف شاہراہ پر روکا گیا اور 5 افراد زبردستی گاڑی میں بٹھا کر لے گئے۔