لاہور،پشاور،گوجرانوالہ،فیصل آباد،سیالکوٹ: (خبر نگار،نمائندگان) سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان کی 73ویں سالگرہ منائی گئی۔
لاہور سمیت ملک بھر میں پی ٹی آئی رہنماﺅں ،کارکنوں کی جانب سے کیک کاٹنے کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ،شرکا نے عمران خان کی رہائی ،درازی عمر کےلئے خصوصی دعائیں کیں۔
عمران خان کی 73ویں سالگرہ پر تقریبات،رہائی ،درازی عمر کےلئے دعائیں



















