پشاور (بیورورپورٹ) پشاور ہائی کورٹ نے پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کو جاری نوٹس معطل کردیئے۔
درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس خورشید اقبال نے کی،عدالت نے صحافیوں کو دیئے جانے والے نوٹس معطل کرتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم کے حکام سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔
پشاور ہائیکورٹ نے پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کو جاری نوٹس معطل کردئیے



















