جنیوا:(مشرق نیوز)سابق وزیراعظم وصدر ن لیگ نواز شریف کو جینوا کے ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔
فیملی ذرائع کے مطابق نواز شریف 7 دن ہسپتال میں رہے ،جنیوا کے ہوٹل میں بیٹے حسن نواز، ڈاکٹر عدنان کےساتھ موجود اور ہرلحاظ سے تندرست ہیں،علاج اسی سرجن نے کیا جو کئی سال سے علاج کر رہے ہیں۔
نواز شریف مکمل تندرست،جنیوا کے ہسپتال سے ڈسچارج



















