ملک میں رجسٹرزووٹرز کی تعداد13کروڑ،49لاکھ سے متجاوز

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)رجسٹرزووٹرز کی تعداد13کروڑ،49لاکھ سے متجاوز، الیکشن کمیشن نے اعدادو شمار جاری کردئیے،اعداد شمار کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 49 لاکھ 49 ہزار 984 ہو گئی۔

پنجاب میں ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 68 لاکھ 12 ہزار 589،سندھ 2 کروڑ 82 لاکھ 87 ہزار 201 ،خیبرپختونخوا 2 کروڑ 23 لاکھ 321 ،بلوچستان 56 لاکھ 38 ہزار 84 ،اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد 12 لاکھ 11 ہزار 879 ہوچکی ۔