گیلانی نے عالمی اداروں سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی اپیل کردی

کراچی:(بیورورپورٹ) قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے بین الاقوامی فلاحی اداروں سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی اپیل کردی۔

دریں اثنا قائم مقام صدر مملکت سے رانا ثنا نے بطور سینیٹر پہلی رسمی ملاقات کی،سیاسی و امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،پیپلز پارٹی کے سینٹرل سیکرٹری جنرل ہمایوں خان بھی ملے ،پارٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔