لاہور (مشرق نیوز) تھانہ نواب ٹاون کی حدود میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آگیا۔ پولیس کے مطابق 14 سالہ مومنہ کو 5 ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا۔
ایف آئی آر کے مطابق زیادتی کا واقعہ 16 اگست کو پیش آیا، پولیس نے آج واقعہ کا مقدمہ درج کیا۔
کمسن گھریلو ملازمہ کیساتھ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج



















