کے پی حکومت ،اپوزیشن میں سینٹ الیکشن کیلئے معاملات طے پاگئے، گوہر

پشاور،اسلام آباد: (بیورورپورٹ)کے پی حکومت ،اپوزیشن میں بلا مقابلہ سینٹ انتخابات کے معاملات طے ،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے تصدیق کردی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا معاملات طے پانے کا باضابطہ اعلان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کریں گے،ذرائع کے مطابق سینٹ کی 11 نشستوں میں 6 حکومت اور 5 اپوزیشن کو ملیں گی۔