پشاور:(بیورورپورٹ)جے یوآئی نے سینٹ انتخابات کےلئے امیدوار نامزد کردیئے۔
صوبائی ترجمان عبدالجلیل جان کے مطابق پارٹی نے خیبرپختونخوا سے جنرل نشست کےلئے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطا الحق درویش، ٹیکنوکریٹ کی نشست کےلئے سینیٹر دلاور خان کو نامزد کیا۔
جے یو آئی نے سینٹ انتخابات کےلئے امیدوار نامزد کردئیے



















