اسلام آباد: (بیورورپورٹ)احتجاج کیس میں غیر حاضر پی ٹی آئی کارکنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔
انسداد دہشتگردی کے جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کی، پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار ورکرز سے اظہار یکجہتی کیلئے عدالت پہنچیں،بعدازاں عدالت نے غیر حاضر ملزموں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
احتجاج کیس، غیر حاضر پی ٹی آئی کارکنوں کے وارنٹ گرفتاری



















