پشاور:(بیورورپورٹ)کم عمرشادی کا بل نا منظور،فضل الرحمن نے حکومت کےخلاف ملک گیر تحریک چلانے کااعلان کردیا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جے یوآئی فضل الرحمن نے کہاپاکستان کی اسلامی شناخت کوختم کیا جارہا ہے ابھی بھی غلامی کے دور سے گزر رہے ہیں،جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے، قرآن وسنت کے منافی کوئی قانون سازی نہیں کرنے دیں گے،29جون کوہزارہ ڈویژن میں بڑا اجتماع ہوگا۔
فضل الرحمن نے کہا بھارتی جارحیت کے امکانات موجود ہیں، مودی کی حماقت سے خطہ مشکل کا شکارہے، مسلح افواج ملکی دفاع پر کوئی آنچ نہیں آنے دےں گی، خیبرپختونخوا کرپشن سکینڈل کی عدالتی سطح پرتحقیقات ہونی چاہئیں،پاکستان ،افغانستان ایک دوسرے کےلئے ناگزیر ہیں، چین کی قیادت میں ایشیا اقتصادی ٹائیگربنے گا
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















