گنڈاپور کا اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی کو 1ارب ہرجانے کا نوٹس

:( ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی کو ایک ارب ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔

اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا اسمبلی عباد اللہ نے بیان دیا تھا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کوہستان کرپشن سکینڈل کے مرکزی کردار ہیں۔