پاکستانیوں کا مورال بہت بلند ،بھارت میں بلیک آوٹ ہے،امریکی اخبار


واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکی اخبار نے کہاہے پاکستانیوں کا مورال بہت بلند ،بھارت میں بلیک آوٹ ہے۔

رپورٹ کے مطابق بھارت میں ایئرپورٹس بند ، مختلف ریاستوں میں بلیک آوٹ جبکہ پاکستان میں لوگوں کا مورال بہت بلند ہے،پاک بھارت تنازع کیا رخ اختیار کرسکتا ہے، کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

امریکی اخبار کے مطابق پاکستانی عوام فوج کی جوابی کارروائی پر جشن منا رہے ہیں ، شہریوں کا مطالبہ ہے بھارتی حملے کا مناسب جواب دیا جائے۔