بھارت نے عطا تارڑکا سوشل میڈیا اکاونٹ بھی بند کردیا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)بھارت نے وزیر اطلاعات عطا تارڑکا سوشل میڈیا اکاونٹ بھی بند کردیا ۔

اقدام تب سامنے آیا جب عطا تارڑ نے عالمی میڈیا پر بھارتی ریاستی دہشتگرد پالیسیوںکو شدید تنقید کانشانہ بناتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو بے نقاب کیا ۔