سیالکوٹ، نارووال، ظفروال اور شکر گڑھ میں پاک فو ج کی بھرپور جنگی مشقیں

راولپنڈی:(بیورورپورٹ)پاک فوج کی جنگی تیاریاں عروج پر جاپہنچیں،مختلف علاقوں میں بھرپور جنگی مشقیں کی گئیں۔

مشقوں میں چھوٹے بڑے جدید ہتھیاروں سمیت ٹینکوں، توپ خانہ اور انفنٹری نے حصہ لیا،جنگی مشقیں سیالکوٹ، نارووال، ظفروال اور شکر گڑھ سمیت دیگر علاقوں میں کی جا رہی ہیں۔