پشاور: (بیورورپورٹ)خیبر پختونخوا کو ترقیاتی پیکیج کے 10ارب جاری کر دئیے گئے۔
دستاویز کے مطابق 12مخصوص اضلاع کےلئے 96ارب 97کروڑ 10لاکھ ،25اضلاع کےلئے 63ارب 20کروڑ 60لاکھ روپے مختص کیے گئے،430ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا جائےگا، 7خصوصی منصوبوں پر 19ارب 27کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

















